بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " Ameinfo " سائٹ سےنقل كيا ہے كہ دبئی كا یہ سيمينار اسلامی ممالك كے كچھ دانشوروں كی شركت اور سعودی عرب كی اسلامی يونيورسٹی محمدبن سعود كے پروفيسر " شيخ محمد حسان" كی اسی سيمنيار كے موضوع پر تقرير سے آغاز ہو گا۔
اس سيمينار كے پروگرام امارات كے بعض ٹی وی چينلز منجملہ دبئی كے قرآن كريم چينل اور الحافظ چينل سے نشر ہوں گے۔
289293