دبئی میں ماہ رمضان كے ساتویں سيمينار كا انعقاد

IQNA

دبئی میں ماہ رمضان كے ساتویں سيمينار كا انعقاد

10:56 - September 04, 2008
خبر کا کوڈ: 1684066
بين الاقوامی گروپ: دبئی كے سيميناروں كےادارے كے سربراہ " شيخ احمد بن محمد بن رشيد آل مكتوم" كی نظارت میں ساتواں ماہ رمضان سيمينار 'اسلامی تعليمات كی تقويت" كےموضوع پر ۷ سے ۲۰ ماہ رمضان تك اس شہر میں منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " Ameinfo " سائٹ سےنقل كيا ہے كہ دبئی كا یہ سيمينار اسلامی ممالك كے كچھ دانشوروں كی شركت اور سعودی عرب كی اسلامی يونيورسٹی محمدبن سعود كے پروفيسر " شيخ محمد حسان" كی اسی سيمنيار كے موضوع پر تقرير سے آغاز ہو گا۔
اس سيمينار كے پروگرام امارات كے بعض ٹی وی چينلز منجملہ دبئی كے قرآن كريم چينل اور الحافظ چينل سے نشر ہوں گے۔
289293
نظرات بینندگان
captcha