بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق ماہ مبارك رمضان كی آمد اور كرغستان میں تعليمی سال كے آغاز كی مناسبت سے يكم ستمبر كو اس ملك كی مساجد میں اسٹوڈنٹس اور طالبعلموں كی موجودگی میں دعا و مناجات كے پروگرام منعقد ہوئے ۔ ان پروگراموں میںاس ملك كے لوگوں اور ائمہ مساجد نے مسلمانوں اور اسٹوڈنٹس كی كاميابی كے لیےدعا كی۔
289331