كينیڈا كی دارالحكمہ يونيورسٹی میں علوم حديث سے آگاہی كےلیے۴۰ نشستوں كا بلا معاوضه انعقاد

IQNA

كينیڈا كی دارالحكمہ يونيورسٹی میں علوم حديث سے آگاہی كےلیے۴۰ نشستوں كا بلا معاوضه انعقاد

11:36 - September 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1684585
اعزازی نامہ نگار/ سيد جعفر فاطمی نوش آبادی" كينیڈا كی دارالحكمة يونيورسٹی میں انٹرنیٹ پر علوم حديث كے كلی مسائل سے آگاہی كے لیے دس موضوعات پر مشتمل ۴۰ نشستیں منعقد ہوں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كےاعزازی نامہ نگار نے " رویہ" سائٹ سےنقل كيا ہے كہ علوم حديث كےكلی مسائل سے آگاہی كے لیے انٹرنیٹ كے ذريعے دس موضوعات پر مشتمل ۴۰ نشستیں پوری دنيا كے لوگوں كے لیے فراہم كی گئی ہیں۔ انٹرنیٹ ہی كےذريعے امتحانات ہوں گے اور اس كورس كےآخر میں فارغ التحصيل افراد كو Certificate بھی ديا جائے گا۔ ناموں كے اندراج اور مزيد معلومات كےلیے يونيورسٹی كے ای ميل پر رابطہ كریں۔
info@chwou.net
289364
نظرات بینندگان
captcha