بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " سوق النور" سائٹ سے نقل كيا ہے كہ اس مذكورہ كتاب كو مصر كےاسلامی مطالعات كےمحقق " محمد غزالی مصری" نے تحرير كيا ہے۔ اس كتاب كےمولف نے مختلف اوقات و حالات میں پيغمبراكرم ﴿ص﴾ كی دعاوں كا تجزیہ و تحليل پيش كيا ہے۔ یہ كتاب عربی زبان میں ہے اور ۱۲۶ صفحات پر مشتمل ہے اور مصر كے" دارالشروق" پبلشرز سےنشر ہونے والی جديد ترين كتاب ہے۔
288325