ليتوانی میں تيسرے نمبر پر فروخت ہونے والی كتاب ترجمہ قرآن ہے

IQNA

ليتوانی میں تيسرے نمبر پر فروخت ہونے والی كتاب ترجمہ قرآن ہے

12:52 - September 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1685033
اعزازی نامہ نگار/محمد مہدی ايزدی: بہت كم مدت میں ترجمہ قرآن كے ہزار سے زائد نسخے ليتوانی میں فروخت ہوئے جن میں اكثر نسخے غير مسلموں نے خريدے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نےالجزيرہ چينل سے نقل كيا ہے كہ قرآن كريم كے بہت ساری زبانوں میں ترجمے ہو چكے ہیں ليكن ليتوانی میں ترجمہ قرآن كی اشاعت كا یہ پہلا موقع ہے اور بہت كم عرصے میں ہزار سے زائد ليتوانی ترجمہ قرآن نسخے فروخت ہوئے ہیں كہ جن میںسے اكثر نسخے غير مسلموں نے خريدے ہیں۔
ليتوانی میں تقريباً دس ہزارمسلمان آباد ہیں جن میں سے زيادہ تر ترك، تاتاری اور بوسينائی ہیں۔
290629
نظرات بینندگان
captcha