الجزائر میں" سيرہ نبوی" كے موضوع پر سيمينار كا آغاز

IQNA

الجزائر میں" سيرہ نبوی" كے موضوع پر سيمينار كا آغاز

12:49 - September 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1685929
بين الاقوامی گروپ: مسلمان دانشوروں اور فقہاء كی شركت سے سنت و سيرت پيغمبر اكرم ﴿ص﴾ كے موضوع پر تيسرے سيمينار كا ۸ ستمبر كو الجزائر میں آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے ElmoUDJAHID سے نقل كيا ہے كہ و ہران كےشہر میں منعقد ہونےوالے اس سيمينار میں فرانس اور عربی ممالك كے اسلامی فقہ و اصول كے ۲۸ ماہرين كو دعوت دی گئی ہے۔ اس سيمينار كے منعقد كرنے كا مقصد پيغمبر اكرم ﴿ص﴾ كی سنت و سيرت كے بارے میں بحث وگفتگو كرنا اعلان كيا گيا ہے۔ ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں الجزائر كے محقق " محمد بن بريكا" لبنان كے " عثامہ ريفای" اور مصر كے " احمد عمر ہاشم" نے شركت كی۔
291467

نظرات بینندگان
captcha