ساحل عاج كے اسلامی ریڈيو كی سائٹ كا سركاری سطح پر آغاز

IQNA

ساحل عاج كے اسلامی ریڈيو كی سائٹ كا سركاری سطح پر آغاز

10:30 - September 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1687112
بين الاقوامی گروپ: ساحل عاج كے اسلامی ریڈيو كی سائٹ ریڈيو البيان نے سركاری سطح پر اپنی سرگرميوں كا آغاز كر ديا ہے۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " gabonews " كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ساحل عاج كے اسلامی ریڈيو كے انچارج امام " سيسہ جيگيبا" ، "cisse djiguiba " نے كہا ہے كہ تقريبا تين مہينوں سے اس سائٹ نے اپنی سرگرميوں كا آغاز كيا ہوا ہے۔ اور ابھی تك ساحل عاج اور كينڈا ، چين، آسٹريليا اور يورپی ممالك سے ۲۹۰۰ افراد نے اس سائٹ كا وزٹ كيا ہے۔ ریڈيو البيان ساحل عاج كا پہلا اسلامی ریڈيو ہے جسے ساحل عاج كا پانچواں فعال ریڈيو كہا جا سكتا ہے۔ ریڈيو البيان سائٹ كا ایڈريس " www.radio.albayane " ہے اور یہ سائٹ ماہ مبارك رمضان میں مختلف مذہبی پروگرام پيش كر رہی ہے۔
292930
نظرات بینندگان
captcha