تركی صدر كی مشرق وسطی میںصلح قائم كرنے كے لیے اسلامی ممالك سے تعاون كی اپيل

IQNA

تركی صدر كی مشرق وسطی میںصلح قائم كرنے كے لیے اسلامی ممالك سے تعاون كی اپيل

12:03 - September 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1689819
بين الاقوامی گروپ: تركی كے صدر "عبداللہ گل" نے ۱۶ ستمبر كو مشرق وسطی میں پائيدار امن قائم كرنے كے لیے اسلامی ممالك سے تعاون كی اپيل كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " world bulletin " سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كے صدر نے ايك افطار پارٹی میں گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ مشرق وسطی میں موجود اختلافات ، دنيا میں صلح قائم كرنے كے لیے سب سے بڑی ركاوٹ ہیں اور اس علاقے میںايك دوسرے سے تعاون سے ان اختلافات كو ختم كيا جا سكتا ہے۔ گل نے آخر میں كہا كہ oic كے ركن ممالك كو چاہیے كہ وہ جديد نظريات اور نئی حكمت عملی كو اپنا كر دنيا میں امن و صلح قائم كریں۔
296475

نظرات بینندگان
captcha