عراقی بارڈر پر قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

عراقی بارڈر پر قرآنی محفل كا انعقاد

12:10 - September 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1689829
قرآنی سرگرمياں گروپ: عراقی بارڈر میں واقع ہويزہ كے امام رضا ﴿ع﴾ سنٹر میں ۱۶ ستمبر كو صوبے كےسركاری عيديداروں كی شركت سے ايك قرآنی محفل منعقد ہوئی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ، اہواز ۹۲ آرمی يونٹ كے سياسی اور عقيدتی سربراہ حجة الاسلام والمسلمين " فاخر كعبی پور" نے اس محفل میں كہا كہ اس وقت اہل بيت ﴿ع﴾ كے فرامين كا ولايت فقیہ میں ظہور ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ انقلاب اسلامی ہميشہ صداقت پر مبنی راستہ كو جاری ركھے گا اور دشمن اپنے پليد اہداف كو اپنی قبرمیں لے جائے گا۔ اس محفل میںقاری قرآن " ناجی حيدری" نے تلاوت قرآن كی اور اس كے علاوہ فوج كے افسروں نے دفاع مقدس كے آٹھ سال كی آپ بيتيوں كو بيان كيا۔
296465
نظرات بینندگان
captcha