مراكش میں ماہ رمضان كی مناسب سے قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

مراكش میں ماہ رمضان كی مناسب سے قرآنی مقابلوں كا انعقاد

13:43 - September 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1690217
بين الاقوامی گروپ: ماہ مبارك رمضان كے آخری عشرے میں قرائت قرآن كا مقابلہ مراكش كے شہر " وجدہ" ﴿Oujda ﴾ میں منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے MAP سے نقل كيا ہے كہ " نادی الرياض" انسٹیٹيوٹ كی كوششوں اور مراكش كی وزارت اوقاف و مذہبی امور كے مقامی نمائندے كے تعاون سے یہ مقابلہ " وجدہ" كی مسجد " الرياض" میں منعقد ہو گا۔ وجدہ مراكش اور الجزائر كے بارڈر پر واقع ہے اور اس كی آبادی ۳۵۰۰۰۰ لاكھ ہے۔
297109
نظرات بینندگان
captcha