ليبيا میں" القرآن" نامی بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

ليبيا میں" القرآن" نامی بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

14:01 - September 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1690241
بين الاقوامی گروپ: ليبيا كے دارالحكومت طرابلس میں منعقد ہونے والی بين الاقوامی قرآنی نمائش میں " القرآن" ذلك الكتاب لا ريب فیہ " كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے " jeel-Libya.com " سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ علمی سيمينار ليبيا كی وزارت مذہبی امور كی كوششوں اور ليبيا، تيونس، مراكش، مورتيانیہ اور سوریہ كے قرآنی محققين اور علماء كی شركت سے منعقد ہوا ہے۔ اسی طرح اس نمائش میں، دينی اور قرآنی موضوعات پر تقارير پر بھی كی گئیں۔
297102
نظرات بینندگان
captcha