ان مقابلوں میں ايران كے نمائندے اور حافظ" امين امينی فرر" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے نامہ نگار سے ٹيلی فونك گفتگو میں ان مقابلوں میں شركت كے حوالے سے كہا كہ ميرے مقابلے میں تيونس، عمان اور كويت كے حفاظ قرآن تھے اور جالب بات یہ ہے كہ مجھے سے چار سوال اور باقی حفاظ سےتين تين سوالات پوچھے گئے۔ انھوں نے اپنی قرائت پر رضايت كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ خداوندمتعال كی مدد سے میں نے سب سوالات كے صحيح جواب دیے ہیں اور صوت، لحن و تجويد اور صداكی بھی مراعات كی ہے۔
298379