الجزائر كے قرآنی مقابلوں میں ايرانی نمائندے " ايزانلو" كی شركت

IQNA

الجزائر كے قرآنی مقابلوں میں ايرانی نمائندے " ايزانلو" كی شركت

12:45 - September 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1691504
بين الاقوامی گروپ: ايران كے كل قرآن كے حافظ " رمضانعلی ايزانلو" الجزائر كےپانچویں بين الاقوامی حفظ قرآن كےمقابلوں میں شركت كر رہے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررسان ايجنسی " ايكنا" نے امور اوقاف و خيراتی ادارے كے معاون سے نقل كيا ہے كہ رمضانعلی ايزانلو الجزائر كے دارالحكومت " الجزيرہ" میں ۲۳ ستمبر سے ۲۷ ستمبر تك منعقد ہونے والے بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كر رہے ہیں۔ قابل ذكر ہے كہ ايزانلو نے ملكی سطح پر منعقد ہونے والے حفظ كے مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كی ہوئی ہے۔
298623

نظرات بینندگان
captcha