بين الاقوامی قرآنی خبررسان ايجنسی " ايكنا" روئٹرز سے نقل كيا ہے كہ حكومت كويت نے اس ملك میں انٹرنیٹ كی كمپنيوں سے كہا ہے كہ وہ قرآنی آواز كو موسيقی كے ساتھ نشر كرنے اور نبی اكرم ﴿ص﴾ كی توہين آميز تصاوير دكھانے والی You Tube سائٹ كو بند كر دیں اور اس ملك كے مسلمانوں نے اس پر شديد اعتراض كيا ہے۔ You Tube سائٹ كا ۲۰۰۵ء میں افتتاح ہوا تھا اور یہ ویڈيو كی ايك اہم ترين سائٹ ہے۔
298545