قائد انقلاب اسلامی كا سولہویں بين الاقوامی نمائش كا وزٹ

IQNA

قائد انقلاب اسلامی كا سولہویں بين الاقوامی نمائش كا وزٹ

12:18 - September 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1693333
قرآنی سرگرمياں گروپ: قائد انقلاب اسلامی نےہفتے كی عصر كو سولہویں بين الاقوامی نمائش كےمختلف حصوں كا وزٹ كيا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قائد انقلاب اسلامی كے دفتر كی سائیٹ كے حوالے سے نقل كيا ہےكہ قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای نے تہران كے مصلی امام خمينی میں منعقد ہونے والی سولہویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے مختلف حصوں كا وزٹ كيا۔ حضرت آيت اللہ خامنہ ای نے مختلف زبانوں میں ترجمہ ہائے قرآن، تفاسير او قرآنی پبليشرز سے مربوط حصوں، قرآنی، مذہبی تحقيقات اور سافٹ ويئرز اور بچوں كےاسٹال كا دورہ كيا اور آپ پبلشروں اور اسٹال كے مالكوں سےگفتگو كےدوران قرآنی سرگرميوں اور تازہ ترين انتشارات سے مطلع ہوئے۔
300530
نظرات بینندگان
captcha