بحرين كےخواتين قرآنی مقابلوں كی ممتاز خواتين كی حوصلہ افزائی

IQNA

بحرين كےخواتين قرآنی مقابلوں كی ممتاز خواتين كی حوصلہ افزائی

12:27 - September 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1693343
بين الاقوامی گروپ: بحرين كی خواتين كے حفظ ،قرائت اور تفسير قرآن كےمقابلوں كےتيرہویں دور كی ممتاز خواتين كی ۲۷ ستمبر كو اس ملك كے دارالحكومت " منامہ" كے مركز " ام الدراء الصغری" میں حوصلہ افزائی كی تقريب منعقد ہوئی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بحرين كی خبررساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ یہ تقريب بحرين كے بادشاہ كی بيوی " حصة بنت خليفہ آل خليفہ" اور ان مقابلوں میں ممتاز خواتين كی شركت سے منعقد ہوئی۔ اس تقريب میں ۷۰ ممتاز خواتين كو قرآنی سند اور گراں قيمت انعامات او اسی طرح " حفص از عاصم" كے دورہ قرآنی كے ۱۱ فارغ التحصيلوں كو ايوارڈز سے نوازا گيا۔ قابل ذكر ہے كہ بحرين كی خواتين كے درميان پہلا قرآنی مقابلہ شعبان ۱۴۱۷ھ ق كو منعقد ہوا تھا۔
300901
نظرات بینندگان
captcha