بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے علوم حديث كےتعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ سولہویں بين الاقوامی نمائش كے خصوصی مہمان قرآنی محققين ،ہنگری، عراق، بوسينا،تيونس، الجزائر، اور آلبانیہ سے تعلق ركھتے ہیں۔ ان قرآنی محققين كی كالج كے تعليمی اور ثقافتی عہديداروں سے ايك مشتركہ نشست منعقد ہوئی جس میں كالج كی سرگرميوں كا تعارف كروايا گيا اور اس كے ساتھ ساتھ علوم حديث كی لائبريری اور كمپيوٹر ليب كا وزٹ بھی كيا گيا۔
303038