بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے روزنامہ " ٹائمز" كے حوالے سے نقل كياہے كہ اسلامی فنون كے نفيس خزانوں پر مشتمل اس سيل میں دسویں صدی ہجری سے متعلق ايك بلورين ظرف ۳۰ لاكھ پونڈ سے زائد قيمت میں فروخت ہوا ہے۔ اسی طرح اس سيل میں اسپين كی مسجد قرطبہ سےمربوط ايك ستون ڈیڑھ لاكھ پونڈ میں فروخت ہوا۔ ياد رہے كہ نفيس اسلامی فنون كے دوسرے خزانے بھی لندن كی اس سب سے بڑی سيل میں فروخت كے لیے ركھے گئے ہیں۔
304565