فلسطين كےعجائب گھر میں منعقدہ" السابقون" نامی نمائش كی مدت میں اضافہ

IQNA

فلسطين كےعجائب گھر میں منعقدہ" السابقون" نامی نمائش كی مدت میں اضافہ

11:56 - October 11, 2008
خبر کا کوڈ: 1696170
فن گروپ: فلسطين كےعصری فنون نے ملكی خبررساں تصاويركےخزانے سے مربوط ، دفاع اور استقامت كی تصويری رپورٹ پر مشتمل " السابقون" نامی تصويری نمائش كی مدت میں اضافہ كر ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے فلسطين كے عصری فنون كے عجائب گھر كےتعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ اس عجائب گھر نے لوگوں كے شوق كو ديكھتے ہوئے " السابقون" نامی نمائش كی مدت كو ۲۱ اكتوبر تك بڑھا ديا ہے۔ اس نمائش میں عالم اسلام اور فلسطين كی استقامت ،دفاع مقدس اور انقلاب كی تصاوير ركھی گئی ہیں۔
304027
نظرات بینندگان
captcha