Oic نےمسجد الاقصی كےنزديك كنيسہ كی تعمير كی مذمت كی

IQNA

Oic نےمسجد الاقصی كےنزديك كنيسہ كی تعمير كی مذمت كی

12:17 - October 18, 2008
خبر کا کوڈ: 1698477
بين الاقوامی گروپ: ۱۳ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو او آئی سی كے جنرل سيكرٹری نے ايك بيانیے میں شدت پسند یہوديوں كی طرف سےمسجد الاقصی كے نزديك كنيسہ كی تعمير كی شديد مذمت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی " الجزيرہ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " اكمل الدين احسان اوغلو" نےاس بيانیے میں وضاحت كی كہ مسجد الاقصی كے نزديك كنيسہ كی تعمير اس مقدس مكان كی توہين ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس قسم كے اقدامات جنيوا معاہدے كی كھلی خلاف ورزی ہے كيونكہ اس معاہدے كےمطابق اسرائيلی افواج مقدس مقامات پر تجاوز كرنے كا حق نہیں ركھتیں۔
306745
نظرات بینندگان
captcha