لندن میں اسلامی كتابوں كی بين الاقوامی نمائش كا انعقاد

IQNA

لندن میں اسلامی كتابوں كی بين الاقوامی نمائش كا انعقاد

12:31 - October 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1698913
بين الاقوامی گروپ: ۱۶ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو سعودی عرب كی " گہانا" انجمن كے تعاون سے اسلامی كتابوں كی بين الاقوامی نمائش كا افتتاح ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ " عرب نيوز" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں برطانیہ، سعودی عرب، روس، جاپان، يونان،فرانس، اور امريكہ سے ۷۷دانشور اور سياست دان شركت كریں گے۔ ياد رہے كہ اس نمائش میں جن اسلامی كتابوں كی نمائش ہو گی وہ انگريزی اور فرانسيسی زبانوں میں ہوں گی۔ اس كے علاوہ لندن میں " ہيلٹن" ہوٹل میں مسلمانوں كو درپيش چيلنجز كے موضوع پر سيمينار بھی منعقد ہوگا۔
307932
نظرات بینندگان
captcha