رویٹر ڈيم میں مسلمان ميئر كے انتصاب پر وائلڈز كی مخالفت

IQNA

رویٹر ڈيم میں مسلمان ميئر كے انتصاب پر وائلڈز كی مخالفت

10:45 - October 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1700103
بين الاقوامی گروپ: ہالينڈ كےحزب آزادی كے شدت پسند لیڈراور قرآن كے خلاف بنائی جانی والی فلم " فتنہ'' كے پروڈيوسر " گریٹ وائلڈرز'' نے ايك مسلمان كے ميئر منتخب ہونے كی مذمت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "ٹاپ نيوز'' اخبار نےلكھا ہے كہ آمسٹرڈيم شر كے ميئر نے احمد ابوطالب كو ايك لائق فردسمجھتے ہوئےانہیں رویٹرڈيم كا ميئر بنايا جس پر وائلڈز نےكہا ہے كہ ابوطالب مراكش الاھل ہے اور اس كا رویٹرڈيم كا ميئر بننا ايسا ہی ہے جيسے كوئی ہالينڈی مكہ كا ميئر بن جائے۔ اس شدت پسند ہالينڈی نے كہا كہ اگر حالات ايسے ہی آگے بڑھتے رہے تو كچھ عرصہ بعد كليساوں میں عيسائی پادريوں كی بجائے مسلمان علماء نظر آئیں گے۔ رویٹر ڈيم كی ميونسپل كارپوريشن نے اعلان كيا ہے كہ احمد ابوطالب يكم جنوری ۲۰۰۹ء سے اس شہر كے ميئر ہونگے۔ ابوطالب مراكش میںپيدا ہوا اور ۱۴ سال كی عمر میں ہالينڈ اور اس سے پہلے وہ آمسٹرڈيم شہر میں قانونی ماہر كی سرگرمياں انجام ديتا رہا ہے۔
308772

نظرات بینندگان
captcha