ہندوستان كے شہر بھوپال میں بين الاقوامی قرآنی مقابلے كا انعقاد

IQNA

ہندوستان كے شہر بھوپال میں بين الاقوامی قرآنی مقابلے كا انعقاد

11:44 - October 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1700148
بين الاقوامی گروپ: ۱۹ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو ہندوستان كے شہر بھوپال میں قرائت قرآن مجيد كا بين الاقوامی مقابلہ منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " دی انڈين" سائٹ كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مقابلے كے ناظر جناب " حسن صديق" نے اس مقابلے كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس قسم كےقرآنی مقابلے دنيا میں قرآنی تعليم كی ترويج كا ذريعہ ہیں۔ بھوپال میں منعقد ہونے والے اس بين الاقوامی مقابلے میں شركت كرنے والے " محمد احمد" نے اظہار خيال كرتے ہوئے كہا اس قسم كے مقابلے قرآن مجيد كےصلح اور دوستی كے پيغام كو دنيا تك پہنچانے كا بہترين ذريعہ ہیں۔
309312

نظرات بینندگان
captcha