جنوب مشرق ايشيا كے ملك ملائيشيا میں قديمی ترين قرآنی نسخے كی نمائش

IQNA

جنوب مشرق ايشيا كے ملك ملائيشيا میں قديمی ترين قرآنی نسخے كی نمائش

14:51 - October 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1700379
بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كے قديمی شہر '' شاہ عالم ' میں قرآن مجيد كے قديمی ترين خطی نسخے كی نمائش كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ملائيشيا كے اخبار " نيو سٹرئیٹ ٹائمز آن لائن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشيا كے شاہ عالم ميوزيم میں ۵۰۰ سالہ قديمی خطی نسخے كی نمائش كی گئی۔ یہ نمائش كالج كی طلبہ يونين كے توسط سے لگائی گئی ہے۔ اس نمائش میں دنيا بھر سے ۵۰۰ كے نزديك قديمی آثار ركھے گئے ہیں۔ واضح رہے كہ مكہ مكرمہ سے ايك قرآن جو كہ ۳۱۴ سال پرانا ہے وہ بھی نمائش كےلیے لايا گيا ہے۔
309809
نظرات بینندگان
captcha