۴ نومبر۲۰۰۸ء كو الجزائر میں اسلامی سرمایہ گزاری كےموضوع پر ايك نشست كا انعقاد كيا جائے گا

IQNA

۴ نومبر۲۰۰۸ء كو الجزائر میں اسلامی سرمایہ گزاری كےموضوع پر ايك نشست كا انعقاد كيا جائے گا

10:41 - October 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1700394
بين الاقوامی گروپ: ۴ نومبر ۲۰۰۸ء كو الجزائر كےدارالحكومت " الجزيرہ" میں اسلامی سرمایہ گزاری كےموضوع پر تيسری بين الاقوامی نشست منعقد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے متحدہ عرب امارات كی خبررساں ايجنسی "وام " كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست میں اقتصاديات كےماہرين ، اسلامی مالياتی اداروں كے سربراہان اور يورپ ، ايشيا، افريقہ اور امريكہ كےسرمایہ گزار شركت كریں گے۔ اس نشست میں شريك افراد اسلامی سرمایہ گزاری كے بارے میں اسلامی نقطہ نظر اور اسلامی سرمایہ گزاری كو درپيش چيلنجز جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كریں گے۔
310443

نظرات بینندگان
captcha