ڈيجیٹل ذرائع ابلاغ كی دوسری نمائش كا افتتاح

IQNA

ڈيجیٹل ذرائع ابلاغ كی دوسری نمائش كا افتتاح

12:18 - October 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1700930
بلاگ گروپ: تہران كےمصلائے امام خمينی میں ڈيجیٹل ذرائع ابلاغ كی دوسری نمائش كا كل افتتاح ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں وزير ثقافت و مذہبی امور جناب محمد حسين صفار ہرندی كے علاوہ اعلی عہديداروں ، اخبارنويسوں اور صحافيوں كی بڑی تعداد نے شركت كی۔ افتتاحی تقريب میں تلاوت كلام پاك كے بعد اس دوسری نمائش كےچيرمين مہدی ذارع بورنے شركاء كے لیے نمائش كےبارے میں تفصيلی رپورٹ پيش كی۔ اس تقريب كے آخر میں وزير ثقافت و مذہبی امور نے نمائش كا باقاعدہ افتتاح كيا۔
310584

نظرات بینندگان
captcha