بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " يو كے ٹچكرنچ " كے حوالے سے لكھا ہے كہ یہ مجازی دنيا میں نشرواشاعت كا بہترين ذريعہ ہے اور اس سے مسلمانوں كو اسلامی مصنوعات سے آشنائی كا سامان فراہم كيا جائے گا اس غرض سے ايك مجازی مسجد كا بھی انتظام كيا گيا ہے ۔ اس سائٹ كے ذمہ دار افراد كا كہنا ہے كہ دنيا میں مسلمانوں كی ايك ارب سے زيادہ آبادی كو سامنے ركھتے ہوئے اس سائٹ پر ان كی مصنوعات كی نشرواشاعت كا بھی معقول اہتمام كيا گيا ہے۔
309841