بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق سفير نيوز نے لكھا ہے كہ شيخ محمد علی السبونی دينی محافل سے خطاب كریں گے اور اس كانفرنس كےانتظامی امور بھی انہی كے سپرد ہونگے۔ انہیں مختلف دينی كارنر میٹينگز سےكئی دوسرے مسلمان دانشوروں میں سماجی ، معاشی اور سياسی عناوين پر گفتگو كریں گے۔ جنوبی فرانس كے مسلمانوں كی یہ چھٹی كانفرنس انتہائی برادرانہ ماحول میں منعقد كی جا رہی ہے۔ اور یہ باہمی معلومات اور ايك دوسرے كےافكار و نظريات كو سمجھنے كا بہترين موقع ہے۔
310392