بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قرائت قرآن مجيد كے یہ ابتدائی مقابلے ۱۸ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو شروع ہوئے اور ۲۶ اكتوبر ۲۰۰۸ء تك جاری رہیں گے۔ ان مقابلوں میں ممتاز پوزيشن حاصل كرنے والے ۱۲ قراء كےدرميان يكم نومبر ۲۰۰۸ء كو قرائت قرآن كريم كے فائنل مقابلے منعقد ہوں گے۔
311031