تركی كے وزير قانون كی يونيورسٹيوں میں حجاب پر پابندی كی تاكيد

IQNA

تركی كے وزير قانون كی يونيورسٹيوں میں حجاب پر پابندی كی تاكيد

13:54 - October 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1701337
بين الاقوامی گروپ: تركی كے وزير قانون " محمد علی شاہين " نے تركی كی يونيورسٹيوں میں حجاب كی آزادی كی ايك بار پھر مخالفت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " اسلام ٹوڈے" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی پارليمنٹ نے حجاب كو شخصی آزادی سے تعبير كيا ہے ليكن يونيورسٹيوں میں حجاب كی آزادی " اتاترك" كےماڈرن نظریے كے خلاف ہے ۔ جناب محمد علی شاہين نے تركی كے قوانين كے احترام كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے كہا كہ ہم تركی كے بنيادی قوانين پر بحث نہیں كر سكتے۔
310981

نظرات بینندگان
captcha