اسلامی ممالك كے درميان اقتصادی تعاون فقر سے مقابلے كا بہترين ذريعہ ہے

IQNA

اسلامی ممالك كے درميان اقتصادی تعاون فقر سے مقابلے كا بہترين ذريعہ ہے

11:23 - October 28, 2008
خبر کا کوڈ: 1701716
بين الاقوامی گروپ: ۲۵ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو متحدہ عرب امارات كے وزير خزانہ نے فقر سے مقابلے كے او آئی سی كےممبر ممالك كے درميان اقتصادی تعاون كو ضروری قرار ديا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے خبررسان ايجنسی " برناما" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ متحدہ عرب امارات كے وزير خزانہ " سلطان بن سعيد المنصوری" نے استنبول میں منعقد ہونے والی او آئی سی كے ممبر ممالك كی كانفرنس میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ او آئی سی كے ممبرممالك كے درميان اقتصادی روابط ضروری ہیں۔ جناب " المنصوری " نے اپنی گفتگو كے اختتام پر اسلامی ممالك كے درميان موثر اقتصادی روابط كی ضرورت پر زور ديا۔
311373
نظرات بینندگان
captcha