بارسلونا میںمسلمان خواتين كےتيسرے سيمينار كا انعقاد

IQNA

بارسلونا میںمسلمان خواتين كےتيسرے سيمينار كا انعقاد

11:32 - October 28, 2008
خبر کا کوڈ: 1701723
بين الاقوامی گروپ: ۲۵ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو اسپين كے شہر "بارسلونا" میں مسلمان خواتين كے تيسرے سيمينار كا انعقاد ہوا اس سيمينار كا اہتمام انجمن اسلامی نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے سعودی عرب كے روزنامہ" الرياض" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں خواتين سےمربوط احكام اسلامی اور خواتين اور مردوں میں برابری جيسےموضوعات پر زير بحث آئے۔ ياد رہے كہ یہ سيمينار ۲۵ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو بارسلونا شروع ہوا اور ۲۷ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو اپنے اختتام كو پہنچا ۔اس سيمينار میں ۳۰ مسلمان خواتين نے شركت كی۔
311382
نظرات بینندگان
captcha