بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق یہ پروگرام ۲۴ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو " اسلام ايك مذہب اور ايك ثقافت" كے عنوان سےشروع ہوا اور ۳۰ اكتوبر ۲۰۰۸ء تك جاری رہے گا۔ اس ہفت روزہ پروگرام میں مسلمان ڈاكٹر "صبری بھرامی" فہم اسلام" كےموضوع پر ۲۸ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو خطاب كریں گے۔ جبكہ ۳۰ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو اسٹوڈنٹس " اسلام" كے متعلق مذاكرہ كریں گے۔ اس ہفت روزہ پروگرام میںمختلف اديان كے پيروكار بھی شركت كر سكتےہیں۔
311425