بين الاقوامی گروپ: ۲۸ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو قطر كے دارالحكومت دوحہ میں اسلامی اقتصاد كےموضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی جس میں مسلمان بينك كاروں اور علاقائی اور بين الاقوامی اقتصاد دانوں نے شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ نشست قطركے نيشنل بينك كے تعاون سے منعقد ہوئی۔ اس نشست میں قطر كے وزير خزانہ" يوسف حسين كمال نے" اسلامی اقتصاد میںجدت " كے موضوع پر خطاب كيا۔
312447