"طاہرہ صفار زادہ'' كی رحلت پر "سيد محمد خاتمی" كا تعزيتی پيغام

IQNA

"طاہرہ صفار زادہ'' كی رحلت پر "سيد محمد خاتمی" كا تعزيتی پيغام

13:03 - October 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1702475
ادبی گروپ: ايران كے سابق صدر حجت الاسلام '' سيد محمد خاتمی" نے طاہرہ صفار زادہ كی رحلت پر تعزيتی پيغام ارسال كيا ہے۔
سيد محمد خاتمی كےپيغام كا متن يه ہے۔
ڈاكٹر طاہرہ صفار زادہ " كہ جو بہت بڑا ادبی سرمایہ تھیں" كی رحلت ان افراد كے لیے بہت بڑا نقصان اور مصيبت ہے جو اسلامی جمہوریہ ايران كو سر بلند ديكھنا چاہتے ہیں ۔ میں اس عظيم مصيبت پر اہل علم و دانش ،ان كے شاگردوں اور قرابت داروں كو تسليت پيش كرتا ہوں اور پرودرگار سے دعا گو ہوں كہ اس بلند مرتبہ خاتون كے درجات میں اضافہ فرمائے۔
312717
نظرات بینندگان
captcha