بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپور ٹ كے مطابق " معا" خبررساں ايجنسی نے لكھا ہے كہ تحريك حماس كے شعبہ نشرو اشاعت كے سيكرٹری ايوسرور نے كہا ہے كہ یہ مقابلہ صیہونيوں كے شدت پسندانہ افكار كو روكنے كے لیے منعقد كيا جا رہا ہے۔ انھوں نے كہا كہ موجودہ حالات میں اسرائيل كا ذرائع ابلاغ بالخصوص انٹرنیٹ پر تسلط ہے لہذا ان شدت پسندانہ افكار سے مقابلے كے لیے ان سائٹوں كو ہيك كرنا ضروری ہے۔ اور اسرائيليوں كی خواہش ہے كہ وہ ان شدت پسندانہ افكار كے ذريعہ دنيا كی توجہ فلسطين كے مسائل اور مشكلات سے ہٹا ئیں۔
313114