" ماحول اور ترقی" نامی اسلامی اكیڈمی كا قيام

IQNA

" ماحول اور ترقی" نامی اسلامی اكیڈمی كا قيام

10:59 - November 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1703431
بين الاقوامی گروپ: آسيسكو كے سربراہ عبدالعزيز بن عثمان التوبجری نے " ماحول اور ترقی " نامی اسلامی اكیڈمی كے قيام كی خبر دی ہے۔،
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی " وام " نے كہا ہے كہ التويجری نے مراكش كے شہر رباط میں اسلامی ممالك كےوزراء كے ماحوليات كے تيسرے اجلاس كی اختتامی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اس اكیڈمی كےقيام كی خاطر ضروری امور پر تبادلہ خيال ہوچكا ہے۔ اور آسيسكو اس اكیڈمی كی سربراہی كےفرائض انجام دے گا۔ اس اجلاس میں ماحول او رپايدار پيشرفت پر بحث و تمحيص كےبعد اسی غرض سے اسلامی ممالك كے درميان مشتركہ لائحہ عمل پر بات ہوئی۔ آسيسكو كے چئرمين نے مزيد كہا كہ اسلامی ممالك كے وزراء ماحوليات كا یہ اجلاس دنيائے اسلام میں اتحاد اور يكجہتی كا سامان فراہم كرے گا۔
313565
نظرات بینندگان
captcha