جميعت قرآن كريم كی طرف سے جديد ترين آثار كی اردن میں اشاعت

IQNA

جميعت قرآن كريم كی طرف سے جديد ترين آثار كی اردن میں اشاعت

10:51 - November 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1703437
قرآنی سرگرمياں گروپ: اردن كی جميعت حفظ قرآن كريم جو كہ اس ملك كا سب سے بڑا قرآنی ادارہ ہے نے قرآنی كتب كےجديد ترين آثار كو پانچ كتب كی شكل میں اشاعت كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن كی رپورٹ كے مطابق اس ادارے كی تازہ ترين كتب میں " المنيزفی احكام التجويد" شامل ہے جو ۲۹۶ صفحات پر مشتمل ہے جسے جميعت حفظ قرآن كی كمیٹی نے تاليف كيا ہے۔ اسكے علاوہ " تحبير التسيير فی القرءات العشر" اور " الانباء فی تجويد القرآن" دونوں كتابوں كی تحقيق" احمد محمد مفلح القضاۃ" نے انجام دی ہے یہ بھی اسی ادارے كی اشاعت ہے۔ رپورٹ كے مطابق' اہمیۃ العلم بتاريخ نزول آيات القرآن الكريم و مصادرہ" ۴۱ صفحات پر مشتمل ہے۔ اور " الوجيز فی علوم الكتاب العزيز" جو ۲۵۴صفحات پر مشتمل ہے یہ بھی اسی سنٹر كی ديگر اشاعت شدہ كتب ہیں۔
293954
نظرات بینندگان
captcha