اردبيل میں عشرہ كرامت كی مناسبت سے قرآنی محفل كا انعقاد كيا جائے گا

IQNA

اردبيل میں عشرہ كرامت كی مناسبت سے قرآنی محفل كا انعقاد كيا جائے گا

11:05 - November 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1703939
قرآنی سرگرمياں گروپ: اردبيل میں عشرہ كرامت كی مناسبت سے قرآنی محفل كا انعقاد كيا جائے گا۔
اردبيل كے ہنری و ثقافتی مراكز كےسربراہ " نادرسقا" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے ساتھ گفتگو كرتےہوئے كہا كہ یہ قرآنی محافل امام رضا كےميلاد باسعادت كی مناسبت سے صوبہ بھر كی مساجد میںمنعقد كی جائیں گی۔ انھوں نے مزيد كہا كہ عشرہ كرامت میں دوسرے پروگرام بھی منعقد كیے جائیں گے۔ اسی طرح انھوں نے كہا كہ امام رضا (ع) كی سيرت كے موضوع پر خصوصی نشستوں كا اہتمام كيا گيا ہےجس میں جوان مختلف سوالات كر سكیں گے۔
314330

نظرات بینندگان
captcha