"تاريخ تدوين حديث شيعہ"نامی كتاب كی اشاعت

IQNA

"تاريخ تدوين حديث شيعہ"نامی كتاب كی اشاعت

11:55 - November 04, 2008
خبر کا کوڈ: 1704371
اعزازی خبرنگار ميترا توسلی: تاريخ تدوين حديث شيعہ" نامی كتاب كو عربی زبان میں شائع كيا گيا ہے۔ اس كتاب میں شيعہ امامیہ كی تاريخ حديث بيان كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق حوزہ نيوز سنٹر نے لكھا ہے كہ اس كتاب میں لكھے گئے مطالب حقيقت میں مولف كے فارسی زبان كے مضامين تھے جنہیں انھوں نے فارسی مجلے میں شائع كيا تھا۔ یہ كتاب تاريخ اسلام میں شيعہ امامیہ كی تاريخ تدوين حديث كو بيان كرتی ہے۔ جس كی تاليف كا اصلی مقصد تاريخ حديث سے لوگوں كو آشنا كرنا ہے۔ اس كتاب كو محمد علی مہدی راد نے تاليف كيا ہے جسے دارلہادی پبلشرز بيروت نے شائع كيا ہے۔ اور یہ كتاب ۴۲۳ صفحات پر مشتمل ہے۔
314976

نظرات بینندگان
captcha