نائجيريا كےصوبہ " كانو" میں قرآن مجيد كی قرائت كےمقابلے كا انعقاد

IQNA

نائجيريا كےصوبہ " كانو" میں قرآن مجيد كی قرائت كےمقابلے كا انعقاد

11:39 - November 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1705623
بين الاقوامی گروپ: نائيجريا كےصوبہ " كانو" میں ۳ نومبر كو اس صوبہ كے نامور قاريوں كےمابين قرآن مجيد كی قرائت مقابلے كا انعقاد كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " ٹرنف نيوز پيپر" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی مقابلے " عثمان ڈان فوڈيو" يونيورسٹی كے تعاون سے منعقد كیے گئے ہیں جس میں صوبہ كےمفتی اعظم " قوانی دنز گارا" نےشركت كی اور خصوصی خطاب كيا۔ اس قرآنی مقابلے كو منعقد كرنے والی كمیٹی كے ايك ركن " جناب جيبو قارزو" نے اپنی تقرير میں كہا ہے كہ ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد جوان نسل كو قرآن مجيد كيطرف راغب كرنا ہے۔
315668
نظرات بینندگان
captcha