" معاشرے میں اقتصاد اسلامی كے اثرات" كے موضوع پر برطانیہ میں سيمينار

IQNA

" معاشرے میں اقتصاد اسلامی كے اثرات" كے موضوع پر برطانیہ میں سيمينار

11:57 - November 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1706121
بين الاقوامی گروپ: ۱۶ نومبر ۲۰۰۸ء كو برطانیہ كے مركز اسلامی كی كوششوں سے " معاشرے میں اقتصاد اسلامی كے اثرات" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق برطانیہ كے اسلامی مركز كے زير اہتمام " معاشرے میں اسلامی اقتصاد كے اثرات" كے موضوع پر " اسلام اور زندگی" كے عنوان سے ہر ماہ ايك سيمينار منعقد كيا جاتا ہے۔ اس سيمينار میں شركت كرنے والے " دنيا میں مالی بحران كے اسباب" ، '' ممالك كے اقتصاد میں تيزی اور ميانہ روی" اور " ميانہ روی اور اقتصاد اسلامی كی اہميت " كے موضوع پر تبادلہ خيال كریں گے۔ اس سيمينار میں اقتصادی امور كے ماہرين " محمد حيدر" ،" فلاح شفيع" اور " عبدالزہرہ البندر" مذكورہ موضوعات پر خطاب كریں گے۔ مركز اسلامی نے برطانیہ كے مسلمانوں سے اپيل كی ہے كہ وہ اس سيمينار میں بھر پور شركت كریں ۔
316859
نظرات بینندگان
captcha