امام رضا (ع) كےدست مبارك سے لكھا قرآن مجيد آستان قدس رضوی(ع) كے ميوزيم میں موجود ہے

IQNA

امام رضا (ع) كےدست مبارك سے لكھا قرآن مجيد آستان قدس رضوی(ع) كے ميوزيم میں موجود ہے

12:32 - November 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1706620
قرآنی سرگرمياں گروپ: مذكورہ قرآن مجيد ہرن كی كھال پر لكھا گيا ہے اور اس كا طرز تحريری خط كوفی ہے۔
آستان قدس رضوی مينقرآن ميوزيم كےانچارج جناب " رحمتی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتےہوئے كہا كہ امام رضا (ع) كے دست مبارك سےلكھا ہوا یہ قرآن مجيد سورہ نور، قصص، عنكبوت، روم ، لقمان، سجدہ، احزاب، فصلت، جاثیہ، مومنون، احقاف، واقعہ اور حديد پر مشتمل ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس قرآن مجيد كی خصوصيت یہ ہے كہ اس میں اعراب ، تشديد، مد اور ہمزہ كے قواعد كی رعايت كی گئی ہے۔
316850
نظرات بینندگان
captcha