بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے خبررساں ايجنسی "راصد" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شدت پسند سلفيوں كی ويب سائٹ میں آيا ہے كہ سعودی عرب اور خليج فارس كے ممالك میں شيعوں پر كڑی نظر ركھی جائے كيونكہ اہل سنت كےمذہب تشيع كی طرف مائل ہونے كے خطرات ہیں شدت پسند وہابيوں نے دعوی كيا ہے كہ شيعہ مذہب تشيع كی ترويج كےلیے بہت زيادہ سرمایہ خرچ كر رہا ہے۔ وہابی علماء نے كہا ہے كہ شيعہ اپنے اماموں كو پيغمبر اسلام (ص) كا مرتبہ ديتے ہیں۔
317663