" قدس كی حمايت" كےلیے عيسائی، اسلامی انجمن كی تاسيس

IQNA

" قدس كی حمايت" كےلیے عيسائی، اسلامی انجمن كی تاسيس

12:35 - November 12, 2008
خبر کا کوڈ: 1707461
بين الاقوامی گروپ: قدس كی حمايت كےلیے عيسائی اسلامی انجمن كی تاسيس كا مقصد قدس شريف كے تاريخی آثار اور مقدس مقامات كا تحفظ اور اس حوالے سے مسلمانوں اور عيسائيوں كےدرميان تعلقات كو مضبوط كرنا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق فلسطين كی سركاری خبررساں ايجنسی " وفا" نے كہا ہے كہ اس انجمن كی تاسيس كا مقصد عرب اداروں اور بين الاقوامی اداروں كےدرميان باہمی تعلقات اسلامی و عيسائی مقدسات كا تحفظ ، صہيونيوں كی جانب سے قدس شريف كے واقعات اور تخريبی منصوبوں كی خبروں اور معلومات كا تبادلہ ہےاور اس انجمن كے ديگر مقاصد میں سے قدس كی تعمير نو اور اس حوالے سے لوگوں كی شركت كو يقينی بنانابتايا ہے۔ یہ انجمن اپنے قوانين اور سياست كے اعتبار سے پی ۔ ايل ۔ او۔ فلسطين سے مربوط رہے گی۔ اور اسكی مركزی كونسل میں مسلمان اور عيسائی رہنما چارسال كے لیے منتخب ہوں گے۔
317708
نظرات بینندگان
captcha