بين الاقوامی قرآنی خبررساںايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق انڈونيشيائی كمپنی "ازبا" نےاس موبائل كا نام " ہدايت" ركھا ہے " موبائل پانچ وقت میں آذان كا وقت بتاتا ہےاس میں انڈونيشيائی زبان میں ترجمہ شدہ قرآن مجيد كا مكمل متن موجود ہے۔ اس كےعلاوہ اس موبائل سیٹ میں مذہبی اور اسلامی تصاوير اور مسجد جسكارتہ اور مسجد استقلال كی تصاوير موجود ہیں۔ یہ موبائل اس وقت انڈونيشيا میں سستا ترين موبائل ہے۔ اور اس كے خريداروں كی تعداد بہت زيادہ ہے۔
319057