انڈونيشيا میں " ہدايت " نامی اسلامی موبائل منظر عام میں آيا ہے

IQNA

انڈونيشيا میں " ہدايت " نامی اسلامی موبائل منظر عام میں آيا ہے

10:31 - November 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1708241
بين الاقوامی گروپ: امريكہ میں تورات كے مكمل متن پر مشتمل " جيوبری" اور بليك بری" نامی كمپنی نے ہدايت نامی اسلامی موبائل سیٹ تيار كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساںايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق انڈونيشيائی كمپنی "ازبا" نےاس موبائل كا نام " ہدايت" ركھا ہے " موبائل پانچ وقت میں آذان كا وقت بتاتا ہےاس میں انڈونيشيائی زبان میں ترجمہ شدہ قرآن مجيد كا مكمل متن موجود ہے۔ اس كےعلاوہ اس موبائل سیٹ میں مذہبی اور اسلامی تصاوير اور مسجد جسكارتہ اور مسجد استقلال كی تصاوير موجود ہیں۔ یہ موبائل اس وقت انڈونيشيا میں سستا ترين موبائل ہے۔ اور اس كے خريداروں كی تعداد بہت زيادہ ہے۔
319057

نظرات بینندگان
captcha