"اسلاميكا"نامی انسائيكلوپیڈيا كی پہلی جلد كی ھالينڈ میں اشاعت

IQNA

"اسلاميكا"نامی انسائيكلوپیڈيا كی پہلی جلد كی ھالينڈ میں اشاعت

9:36 - November 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1710432
بين الاقوامی گروپ : ۱۸ نومبر ۲۰۰۸ ء كو ۶ جلدوں پر مشتمل "اسلاميكا 'نامی انسائيكلوپیڈيا كی پہلی جلد ہالينڈ میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آگئی ہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا" نے پريس ٹی وی چينل كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ "اسلاميكا : انسائيكلوپیڈيا ايران میں شائع ہونے والی ضخيم اسلامی انسائيكلوپیڈيا كا خلاصہ ہے ۔
ايران میں مطالعات اسلامی مركز كے مدير "كاظم موسوی بجنوردی " نے پريس ٹی وی چينل سےگفتگوكرتے ہوئے كہا كہ انگريزی زبان میں اسلامی معلومات پرمشتمل یہ دوسرا انسائيكلوپیڈيا ہے ۔


۳۲۲۴۴۶


نظرات بینندگان
captcha