بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "عرب نيوز" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ۱۶ نومبر ۲۰۰۸ء كو "عبد اللہ علاء الدين " نے ايك بريگفنگ میں كہا ہے كہ يورپ ، امريكا اور اوقيانوس كے ممالك كے حجاج كی خدمت كے لئے ۵۹ گروہ تشكيل ديئے گئے ہیں ۔
اور انھوں نے مزيد كہا كہ حجاج كرام كو عرفات، جمرات ، مكہ اور مدينہ میں تمام سہوليات ميسر ہوں گی ۔
321565